the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر آج الزام لگایا کہ وہ فوج کا نام لے کر انتخابی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے پارٹی کی معمول کی پریس بریفنگ میں نامہ نگاروں سے کہا کہ مسٹر مودی نے



اتراکھنڈ کے سری نگر میں اتوار کو انتخابی جلسہ میں فوج کو سیاسی مہرے کی طرح استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ان کا الزام تھا کہ وزیر اعظم نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فوج کا نام لے کر اس کا اسمبلی انتخابات میں فائدہ لینے کی کوشش کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.